مرقس 15:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 دوپہر بارہ بجے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا۔ یہ تاریکی تین گھنٹوں تک رہی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 بَارہ بجے، سے لے کر تین بجے تک اُس سارے علاقہ میں اَندھیرا چھایا رہاتھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 جب دوپہر ہُوئی تو تمام مُلک میں اندھیرا چھا گیا اور تِیسرے پہر تک رہا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस33 दोपहर बारह बजे पूरा मुल्क अंधेरे में डूब गया। यह तारीकी तीन घंटों तक रही। باب دیکھیں |