Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 15:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 اب صلیب پر سے اُتر کر اپنے آپ کو بچا!“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اَب صلیب سے نیچے اُتر آ اَور اَپنے آپ کو بچا!“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 صلِیب پر سے اُتر کر اپنے تئِیں بچا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 अब सलीब पर से उतरकर अपने आपको बचा!”

باب دیکھیں کاپی




مرقس 15:30
3 حوالہ جات  

جو وہاں سے گزرے اُنہوں نے کفر بک کر اُس کی تذلیل کی اور سر ہلا ہلا کر اپنی حقارت کا اظہار کیا۔ اُنہوں نے کہا، ”تُو نے تو کہا تھا کہ مَیں بیت المُقدّس کو ڈھا کر اُسے تین دن کے اندر اندر دوبارہ تعمیر کر دوں گا۔


راہنما اماموں اور شریعت کے علما نے بھی عیسیٰ کا مذاق اُڑا کر کہا، ”اِس نے اَوروں کو بچایا، لیکن اپنے آپ کو نہیں بچا سکتا۔


”اُس نے اپنا معاملہ رب کے سپرد کیا ہے۔ اب رب ہی اُسے بچائے۔ وہی اُسے چھٹکارا دے، کیونکہ وہی اُس سے خوش ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات