مرقس 14:66 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن66 اِس دوران پطرس نیچے صحن میں تھا۔ امامِ اعظم کی ایک نوکرانی وہاں سے گزری باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ66 ابھی پطرس نیچے صحن ہی میں تھے، اعلیٰ کاہِن کی ایک خادِمہ وہاں قریب آ گئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس66 جب پطرؔس نِیچے صحن میں تھا تو سردار کاہِن کی لَونڈِیوں میں سے ایک وہاں آئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस66 इस दौरान पतरस नीचे सहन में था। इमामे-आज़म की एक नौकरानी वहाँ से गुज़री باب دیکھیں |