Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 14:60 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

60 پھر امامِ اعظم نے حاضرین کے سامنے کھڑے ہو کر عیسیٰ سے پوچھا، ”کیا تُو کوئی جواب نہیں دے گا؟ یہ کیا گواہیاں ہیں جو یہ لوگ تیرے خلاف دے رہے ہیں؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

60 تَب اعلیٰ کاہِن نے اُن کے سامنے کھڑے ہوکر یِسوعؔ سے پُوچھنے لگا، ”کیا تیرے پاس کویٔی جَواب نہیں؟ یہ تیرے خِلاف کیا گواہی دے رہے ہیں؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

60 پِھر سردار کاہِن نے بِیچ میں کھڑے ہو کر یِسُوعؔ سے پُوچھا کہ تُو کُچھ جواب نہیں دیتا؟ یہ تیرے خِلاف کیا گواہی دیتے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

60 फिर इमामे-आज़म ने हाज़िरीन के सामने खड़े होकर ईसा से पूछा, “क्या तू कोई जवाब नहीं देगा? यह क्या गवाहियाँ हैं जो यह लोग तेरे ख़िलाफ़ दे रहे हैं?”

باب دیکھیں کاپی




مرقس 14:60
5 حوالہ جات  

لیکن اُن کی گواہیاں بھی ایک دوسری سے متضاد تھیں۔


لیکن عیسیٰ خاموش رہا۔ اُس نے کوئی جواب نہ دیا۔ امامِ اعظم نے اُس سے ایک اَور سوال کیا، ”کیا تُو الحمید کا فرزند مسیح ہے؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات