Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 14:51 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

51 لیکن ایک نوجوان عیسیٰ کے پیچھے پیچھے چلتا رہا جو صرف چادر اوڑھے ہوئے تھا۔ لوگوں نے اُسے پکڑنے کی کوشش کی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

51 لیکن ایک یِسوعؔ کا پیروکار نوجوان، جو صِرف سُوتی چادر اوڑھے ہُوئے تھا، آپ کے پیچھے آ رہاتھا۔ جَب لوگوں نے اِسے پکڑا

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

51 مگر ایک جوان اپنے ننگے بدن پر مہِین چادر اوڑھے ہُوئے اُس کے پِیچھے ہو لِیا۔ اُسے لوگوں نے پکڑا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

51 लेकिन एक नौजवान ईसा के पीछे पीछे चलता रहा जो सिर्फ़ चादर ओढ़े हुए था। लोगों ने उसे पकड़ने की कोशिश की,

باب دیکھیں کاپی




مرقس 14:51
4 حوالہ جات  

پھر سب کے سب اُسے چھوڑ کر بھاگ گئے۔


لیکن وہ چادر چھوڑ کر ننگی حالت میں بھاگ گیا۔


فوطی فار کی بیوی نے یوسف کا لباس پکڑ کر کہا، ”میرے ساتھ ہم بستر ہو!“ یوسف بھاگ کر باہر چلا گیا لیکن اُس کا لباس پیچھے عورت کے ہاتھ میں ہی رہ گیا۔


سمسون نے اُن سے کہا، ”مَیں آپ سے پہیلی پوچھتا ہوں۔ اگر آپ ضیافت کے سات دنوں کے دوران اِس کا حل بتا سکیں تو مَیں آپ کو کتان کے 30 قیمتی کُرتے اور 30 شاندار سوٹ دے دوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات