Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 14:46 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

46 اِس پر اُنہوں نے اُسے پکڑ کر گرفتار کر لیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

46 اُنہُوں نے یِسوعؔ کو پکڑکر اَپنے قبضہ میں لے لیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

46 اُنہوں نے اُس پر ہاتھ ڈال کر اُسے پکڑ لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

46 इस पर उन्होंने उसे पकड़कर गिरिफ़्तार कर लिया।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 14:46
6 حوالہ جات  

لیکن اللہ کو پہلے ہی علم تھا کہ کیا ہونا ہے، کیونکہ اُس نے خود اپنی مرضی سے مقرر کیا تھا کہ عیسیٰ کو دشمن کے حوالے کر دیا جائے۔ چنانچہ آپ نے بےدین لوگوں کے ذریعے اُسے صلیب پر چڑھوا کر قتل کیا۔


پھر فوجی دستے، اُن کے افسر اور بیت المُقدّس کے یہودی پہرے داروں نے عیسیٰ کو گرفتار کر کے باندھ لیا۔


ہمارا بادشاہ بھی اُن کے گڑھوں میں پھنس گیا۔ جو ہماری جان تھا اور جسے رب نے مسح کر کے چن لیا تھا اُسے بھی پکڑ لیا گیا، گو ہم نے سوچا تھا کہ اُس کے سائے میں بس کر اقوام کے درمیان محفوظ رہیں گے۔


فلستیوں نے اُسے پکڑ کر اُس کی آنکھیں نکال دیں۔ پھر وہ اُسے غزہ لے گئے جہاں اُسے پیتل کی زنجیروں سے باندھا گیا۔ وہاں وہ قیدخانے کی چکّی پیسا کرتا تھا۔


جوں ہی وہ پہنچے یہوداہ عیسیٰ کے پاس گیا اور ”اُستاد!“ کہہ کر اُسے بوسہ دیا۔


لیکن عیسیٰ کے پاس کھڑے ایک شخص نے اپنی تلوار میان سے نکالی اور امامِ اعظم کے غلام کو مار کر اُس کا کان اُڑا دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات