Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 14:39 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 ایک بار پھر اُس نے جا کر وہی دعا کی جو پہلے کی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 وہ پھر باغ کے اَندر چلےگئے اَور اُنہُوں نے وُہی دعا کی جو پہلے کی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

39 وہ پِھر چلا گیا اور وُہی بات کہہ کر دُعا کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 एक बार फिर उसने जाकर वही दुआ की जो पहले की थी।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 14:39
7 حوالہ جات  

تین بار مَیں نے خداوند سے التجا کی کہ وہ اِسے مجھ سے دُور کرے۔


دعا کرتے وقت غیریہودیوں کی طرح طویل اور بےمعنی باتیں نہ دہراتے رہو۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ہماری بہت سی باتوں کے سبب سے ہماری سنی جائے گی۔


پھر عیسیٰ نے اُنہیں ایک تمثیل سنائی جو مسلسل دعا کرنے اور ہمت نہ ہارنے کی ضرورت کو ظاہر کرتی ہے۔


جاگتے اور دعا کرتے رہو تاکہ تم آزمائش میں نہ پڑو۔ کیونکہ روح تو تیار ہے، لیکن جسم کمزور۔“


جب واپس آیا تو دوبارہ دیکھا کہ وہ سو رہے ہیں، کیونکہ نیند کی بدولت اُن کی آنکھیں بوجھل تھیں۔ وہ نہیں جانتے تھے کہ کیا جواب دیں۔


جب عیسیٰ اِس دنیا میں تھا تو اُس نے زور زور سے پکار کر اور آنسو بہا بہا کر اُسے دعائیں اور التجائیں پیش کیں جو اُسے موت سے بچا سکتا تھا۔ اور اللہ نے اُس کی سنی، کیونکہ وہ خدا کا خوف رکھتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات