Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 14:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 شام کے وقت عیسیٰ بارہ شاگردوں سمیت وہاں پہنچ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 جَب شام ہویٔی، تو یِسوعؔ اَپنے بَارہ شاگردوں کے ساتھ وہاں پہُنچ گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 جب شام ہُوئی تو وہ اُن بارہ کے ساتھ آیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 शाम के वक़्त ईसा बारह शागिर्दों समेत वहाँ पहुँच गया।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 14:17
7 حوالہ جات  

مقررہ وقت پر عیسیٰ اپنے شاگردوں کے ساتھ کھانے کے لئے بیٹھ گیا۔


دونوں چلے گئے تو شہر میں داخل ہو کر سب کچھ ویسا ہی پایا جیسا عیسیٰ نے اُنہیں بتایا تھا۔ پھر اُنہوں نے فسح کا کھانا تیار کیا۔


جب وہ میز پر بیٹھے کھانا کھا رہے تھے تو اُس نے کہا، ”مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں، تم میں سے ایک جو میرے ساتھ کھانا کھا رہا ہے مجھے دشمن کے حوالے کر دے گا۔“


مَیں تم سب کی بات نہیں کر رہا۔ جنہیں مَیں نے چن لیا ہے اُنہیں مَیں جانتا ہوں۔ لیکن کلامِ مُقدّس کی اِس بات کا پورا ہونا ضرور ہے، ’جو میری روٹی کھاتا ہے اُس نے مجھ پر لات اُٹھائی ہے۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات