مرقس 13:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 ستارے آسمان پر سے گر پڑیں گے اور آسمان کی قوتیں ہلائی جائیں گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 آسمان سے سِتارے گِریں گے، اَور آسمان کی قُوّتیں ہلایٔی جایٔیں گی۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور آسمان سے سِتارے گِرنے لگیں گے اور جو قُوّتیں آسمان میں ہیں وہ ہِلائی جائیں گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 सितारे आसमान पर से गिर पड़ेंगे और आसमान की क़ुव्वतें हिलाई जाएँगी। باب دیکھیں |