Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 12:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 اِس پر دوسرے نے اُس سے شادی کی، لیکن وہ بھی بےاولاد مر گیا۔ پھر تیسرے بھائی نے اُس سے شادی کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 تَب دُوسرا بھایٔی اُس بِیوہ سے شادی کر لیتا ہے، لیکن وہ بھی، بے اَولاد مَرجاتا ہے۔ تیسرا بھی یہی کرتا ہے اَور مَرجاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 دُوسرے نے اُسے لِیا اور بے اَولاد مَر گیا اور اِسی طرح تِیسرے نے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 इस पर दूसरे ने उससे शादी की, लेकिन वह भी बेऔलाद मर गया। फिर तीसरे भाई ने उससे शादी की।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 12:21
2 حوالہ جات  

اب فرض کریں کہ سات بھائی تھے۔ پہلے نے شادی کی، لیکن بےاولاد فوت ہوا۔


یہ سلسلہ ساتویں بھائی تک جاری رہا۔ یکے بعد دیگرے ہر بھائی بیوہ سے شادی کرنے کے بعد مر گیا۔ آخر میں بیوہ بھی فوت ہو گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات