Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 10:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 یہ کہہ کر اُس نے اُنہیں گلے لگایا اور اپنے ہاتھ اُن پر رکھ کر اُنہیں برکت دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 پھر اُنہُوں نے بچّوں کو گود میں لیا، اَور اُن پر ہاتھ رکھ کر اُنہیں برکت دی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 پِھر اُس نے اُنہیں اپنی گود میں لِیا اور اُن پر ہاتھ رکھ کر اُن کو برکت دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 यह कहकर उसने उन्हें गले लगाया और अपने हाथ उन पर रखकर उन्हें बरकत दी।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 10:16
8 حوالہ جات  

پھر اُس نے ایک چھوٹے بچے کو لے کر اُن کے درمیان کھڑا کیا۔ اُسے گلے لگا کر اُس نے اُن سے کہا،


وہ چرواہے کی طرح اپنے گلے کی گلہ بانی کرے گا۔ وہ بھیڑ کے بچوں کو اپنے بازوؤں میں محفوظ رکھ کر سینے کے ساتھ لگائے پھرے گا اور اُن کی ماؤں کو بڑے دھیان سے اپنے ساتھ لے چلے گا۔


رب تجھے شہر اور دیہات میں برکت دے گا۔


کھانے کے دوران عیسیٰ نے روٹی لے کر شکرگزاری کی دعا کی اور اُسے ٹکڑے کر کے شاگردوں کو دے دیا۔ اُس نے کہا، ”یہ لو، یہ میرا بدن ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات