Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 9:46 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

46 پھر شاگرد بحث کرنے لگے کہ ہم میں سے کون سب سے بڑا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

46 پھر شاگردوں میں یہ بحث چھِڑ گئی کہ ہم میں سَب سے بڑا کون ہے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

46 پِھر اُن میں یہ بحث شرُوع ہُوئی کہ ہم میں سے بڑا کَون ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

46 फिर शागिर्द बहस करने लगे कि हममें से कौन सबसे बड़ा है।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 9:46
13 حوالہ جات  

مَیں نے تو جماعت کو کچھ لکھ دیا تھا، لیکن دیترفیس جو اُن میں اوّل ہونے کی خواہش رکھتا ہے ہمیں قبول نہیں کرتا۔


خود غرض نہ ہوں، نہ باطل عزت کے پیچھے پڑیں بلکہ فروتنی سے دوسروں کو اپنے سے بہتر سمجھیں۔


سب کچھ بڑبڑائے اور بحث مباحثہ کئے بغیر کریں


آپ کی ایک دوسرے کے لئے برادرانہ محبت سرگرم ہو۔ ایک دوسرے کی عزت کرنے میں آپ خود پہلا قدم اُٹھائیں۔


اُس رحم کی بنا پر جو اللہ نے مجھ پر کیا مَیں آپ میں سے ہر ایک کو ہدایت دیتا ہوں کہ اپنی حقیقی حیثیت کو جان کر اپنے آپ کو اِس سے زیادہ نہ سمجھیں۔ کیونکہ جس پیمانے سے اللہ نے ہر ایک کو ایمان بخشا ہے اُسی کے مطابق وہ سمجھ داری سے اپنی حقیقی حیثیت کو جان لے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات