Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 9:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 (وہاں تقریباً 5,000 مرد تھے۔) عیسیٰ نے اپنے شاگردوں سے کہا، ”تمام لوگوں کو گروہوں میں تقسیم کر کے بٹھا دو۔ ہر گروہ پچاس افراد پر مشتمل ہو۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 کیونکہ پانچ ہزار کے قریب مَرد وہاں مَوجُود تھے۔ لیکن اُس نے اَپنے شاگردوں سے کہا، ”اِن لوگوں کو پچاس پچاس کی قطاروں میں بِٹھا دو۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 کیونکہ وہ پانچ ہزار مَرد کے قرِیب تھے۔ اُس نے اپنے شاگِردوں سے کہا کہ اُن کو تخمِیناً پچاس پچاس کی قِطاروں میں بِٹھاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 (वहाँ तक़रीबन 5,000 मर्द थे।) ईसा ने अपने शागिर्दों से कहा, “तमाम लोगों को गुरोहों में तक़सीम करके बिठा दो। हर गुरोह पचास अफ़राद पर मुश्तमिल हो।”

باب دیکھیں کاپی




لوقا 9:14
5 حوالہ جات  

لیکن سب کچھ شائستگی اور ترتیب سے عمل میں آئے۔


عیسیٰ نے ہجوم کو زمین پر بیٹھنے کو کہا۔ پھر سات روٹیوں کو لے کر اُس نے شکرگزاری کی دعا کی اور اُنہیں توڑ توڑ کر اپنے شاگردوں کو تقسیم کرنے کے لئے دے دیا۔


لیکن عیسیٰ نے اُنہیں کہا، ”تم خود اِنہیں کچھ کھانے کو دو۔“ اُنہوں نے جواب دیا، ”ہمارے پاس صرف پانچ روٹیاں اور دو مچھلیاں ہیں۔ یا کیا ہم جا کر اِن تمام لوگوں کے لئے کھانا خرید لائیں؟“


شاگردوں نے ایسا ہی کیا اور سب کو بٹھا دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات