لوقا 5:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 کیونکہ وہ اور اُس کے ساتھی اِتنی مچھلیاں پکڑنے کی وجہ سے سخت حیران تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 وجہ یہ تھی کہ وہ اَور اُن کے ساتھی مچھلیوں کے اِتنے بڑے شِکار کے سبب حیرت زدہ تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 کیونکہ مچھلِیوں کے اِس شِکار سے جو اُنہوں نے کِیا وہ اور اُس کے سب ساتھی بُہت حَیران ہُوئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 क्योंकि वह और उसके साथी इतनी मछलियाँ पकड़ने की वजह से सख़्त हैरान थे। باب دیکھیں |