لوقا 5:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 پھر بھی وہ کئی بار اُنہیں چھوڑ کر دعا کرنے کے لئے ویران جگہوں پر جایا کرتا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 لیکن آپ اکثر غَیر آباد مقاموں میں چلے جاتے اَور دعا کیا کرتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 مگر وہ جنگلوں میں الگ جا کر دُعا کِیا کرتا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 फिर भी वह कई बार उन्हें छोड़कर दुआ करने के लिए वीरान जगहों पर जाया करता था। باب دیکھیں |