Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 4:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 اور رب کی طرف سے بحالی کے سال کا اعلان کروں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَور خُداوؔند کے سالِ مقبُول کا اعلان کروں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور خُداوند کے سالِ مقبُول کی مُنادی کرُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 और रब की तरफ़ से बहाली के साल का एलान करूँ।”

باب دیکھیں کاپی




لوقا 4:19
8 حوالہ جات  

کہ بحالی کا سال اور ہمارے خدا کے انتقام کا دن آ گیا ہے۔ اُس نے مجھے بھیجا ہے کہ مَیں تمام ماتم کرنے والوں کو تسلی دوں


کیونکہ میرا دل انتقام لینے پر تُلا ہوا تھا، اپنی قوم کا عوضانہ دینے کا سال آ گیا تھا۔


اور کہا، ”کاش تُو بھی اِس دن جان لیتی کہ تیری سلامتی کس میں ہے۔ لیکن اب یہ بات تیری آنکھوں سے چھپی ہوئی ہے۔


اللہ کے ہم خدمت ہوتے ہوئے ہم آپ سے منت کرتے ہیں کہ جو فضل آپ کو ملا ہے وہ ضائع نہ جائے۔


اور اگر ہم یہ زمین واپس بھی خریدیں توبھی وہ اگلے بحالی کے سال میں دوسرے قبیلے کو واپس چلی جائے گی جس میں اِن عورتوں نے شادی کی ہے۔ اِس طرح وہ ہمیشہ کے لئے ہمارے ہاتھ سے نکل جائے گی۔“


دیکھو، میرا خادم جسے مَیں قائم رکھتا ہوں، میرا برگزیدہ جو مجھے پسند ہے۔ مَیں اپنے روح کو اُس پر ڈالوں گا، اور وہ اقوام میں انصاف قائم کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات