Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 3:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 بن انوس بن سیت بن آدم۔ آدم کو اللہ نے پیدا کیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 اَور قینانؔ انُوشؔ کا، انُوشؔ شیتؔ کا، شیتؔ آدمؔ کا، اَور آدمؔ خُدا کا بیٹا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 اور وہ انُوس کا اور وہ سیتؔ کا اور وہ آدؔم کا اور وہ خُدا کا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 बिन अनूस बिन सेत बिन आदम। आदम को अल्लाह ने पैदा किया था।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 3:38
11 حوالہ جات  

پھر رب خدا نے زمین سے مٹی لے کر انسان کو تشکیل دیا اور اُس کے نتھنوں میں زندگی کا دم پھونکا تو وہ جیتی جان ہوا۔


پہلا انسان زمین کی مٹی سے بنا تھا، لیکن دوسرا آسمان سے آیا۔


پاک نوشتوں میں بھی لکھا ہے کہ پہلے انسان آدم میں جان آ گئی۔ لیکن آخری آدم زندہ کرنے والی روح بنا۔


اے رب، تاہم تُو ہی ہمارا باپ، ہمارا کمہار ہے۔ ہم سب مٹی ہی ہیں جسے تیرے ہاتھ نے تشکیل دیا ہے۔


آدم اور حوا کا ایک اَور بیٹا پیدا ہوا۔ حوا نے اُس کا نام سیت رکھ کر کہا، ”اللہ نے مجھے ہابیل کی جگہ جسے قابیل نے قتل کیا ایک اَور بیٹا بخشا ہے۔“


سیت کے ہاں بھی بیٹا پیدا ہوا۔ اُس نے اُس کا نام انوس رکھا۔ اُن دنوں میں لوگ رب کا نام لے کر عبادت کرنے لگے۔


بن متوسلح بن حنوک بن یارد بن مہلل ایل بن قینان


عیسیٰ دریائے یردن سے واپس آیا۔ وہ روح القدس سے معمور تھا جس نے اُسے ریگستان میں لا کر اُس کی راہنمائی کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات