Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 24:53 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

53 وہاں وہ اپنا پورا وقت بیت المُقدّس میں گزار کر اللہ کی تمجید کرتے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

53 اَور وہ بیت المُقدّس میں لگاتار حاضِر ہوکر، خُدا کی حَمد کیا کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

53 اور ہر وقت ہَیکل میں حاضِر ہو کر خُدا کی حمد کِیا کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

53 वहाँ वह अपना पूरा वक़्त बैतुल-मुक़द्दस में गुज़ारकर अल्लाह की तमजीद करते रहे।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 24:53
7 حوالہ جات  

اِس پر شاگردوں نے نکل کر ہر جگہ منادی کی۔ اور خداوند نے اُن کی حمایت کر کے الٰہی نشانوں سے کلام کی تصدیق کی۔


اور اُنہیں یہ سکھاؤ کہ وہ اُن تمام احکام کے مطابق زندگی گزاریں جو مَیں نے تمہیں دیئے ہیں۔ اور دیکھو، مَیں دنیا کے اختتام تک ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں۔“


خداوند عیسیٰ کا فضل سب کے ساتھ رہے۔


اُنہوں نے اُسے سجدہ کیا اور پھر بڑی خوشی سے یروشلم واپس چلے گئے۔


ابتدا میں کلام تھا۔ کلام اللہ کے ساتھ تھا اور کلام اللہ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات