Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 24:40 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 یہ کہہ کر اُس نے اُنہیں اپنے ہاتھ اور پاؤں دکھائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 یہ کہنے کے بعد، آپ نے اُنہیں اَپنے ہاتھ اَور پاؤں دِکھائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

40 اور یہ کہہ کر اُس نے اُنہیں اپنے ہاتھ اور پاؤں دِکھائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 यह कहकर उसने उन्हें अपने हाथ और पाँव दिखाए।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 24:40
4 حوالہ جات  

میرے ہاتھوں اور پاؤں کو دیکھو کہ مَیں ہی ہوں۔ مجھے ٹٹول کر دیکھو، کیونکہ بھوت کے گوشت اور ہڈیاں نہیں ہوتیں جبکہ تم دیکھ رہے ہو کہ میرا جسم ہے۔“


جب اُنہیں خوشی کے مارے یقین نہیں آ رہا تھا اور تعجب کر رہے تھے تو عیسیٰ نے پوچھا، ”کیا یہاں تمہارے پاس کوئی کھانے کی چیز ہے؟“


اور اُنہیں اپنے ہاتھوں اور پہلو کو دکھایا۔ خداوند کو دیکھ کر وہ نہایت خوش ہوئے۔


پھر وہ توما سے مخاطب ہوا، ”اپنی اُنگلی کو میرے ہاتھوں اور اپنے ہاتھ کو میرے پہلو کے زخم میں ڈال اور بےاعتقاد نہ ہو بلکہ ایمان رکھ۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات