Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 24:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 لیکن ہم میں سے کچھ خواتین نے بھی ہمیں حیران کر دیا ہے۔ وہ آج صبح سویرے قبر پر گئیں

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اِس کے علاوہ، ہمارے گِروہ کی چند عورتوں نے ہمیں حیرت میں ڈال دیا ہے جو آج صُبح سویرے اُن کی قبر پر گئی تھیں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور ہم میں سے چند عَورتوں نے بھی ہم کو حَیران کر دِیا ہے جو سویرے ہی قبر پر گئی تِھیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 लेकिन हममें से कुछ ख़वातीन ने भी हमें हैरान कर दिया है। वह आज सुबह-सवेरे क़ब्र पर गईं

باب دیکھیں کاپی




لوقا 24:22
6 حوالہ جات  

چنانچہ مریم مگدلینی شاگردوں کے پاس گئی اور اُنہیں اطلاع دی، ”مَیں نے خداوند کو دیکھا ہے اور اُس نے مجھ سے یہ باتیں کہیں۔“


تو دیکھا کہ لاش وہاں نہیں ہے۔ اُنہوں نے لوٹ کر ہمیں بتایا کہ ہم پر فرشتے ظاہر ہوئے جنہوں نے کہا کہ عیسیٰ زندہ ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات