Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 24:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 وہاں پہنچ کر اُنہوں نے دیکھا کہ قبر پر کا پتھر ایک طرف لُڑھکا ہوا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 لیکن اُنہُوں نے پتّھر کو قبر کے مُنہ سے لُڑھکا ہُوا پایا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور پتّھر کو قبر پر سے لُڑھکا ہُؤا پایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 वहाँ पहुँचकर उन्होंने देखा कि क़ब्र पर का पत्थर एक तरफ़ लुढ़का हुआ है।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 24:2
9 حوالہ جات  

اچانک ایک شدید زلزلہ آیا، کیونکہ رب کا ایک فرشتہ آسمان سے اُتر آیا اور قبر کے پاس جا کر اُس پر پڑے پتھر کو ایک طرف لُڑھکا دیا۔ پھر وہ اُس پر بیٹھ گیا۔


اتوار کے دن یہ عورتیں اپنے تیار شدہ مسالے لے کر صبح سویرے قبر پر گئیں۔


لیکن جب وہ قبر میں گئیں تو وہاں خداوند عیسیٰ کی لاش نہ پائی۔


پھر عیسیٰ دوبارہ نہایت رنجیدہ ہو کر قبر پر آیا۔ قبر ایک غار تھی جس کے منہ پر پتھر رکھا گیا تھا۔


چنانچہ اُنہوں نے پتھر کو ہٹا دیا۔ پھر عیسیٰ نے اپنی نظر اُٹھا کر کہا، ”اے باپ، مَیں تیرا شکر کرتا ہوں کہ تُو نے میری سن لی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات