Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 23:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 لیکن وہ چلّاتے رہے، ”اِسے مصلوب کریں، اِسے مصلوب کریں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 لیکن وہ چِلّانے لگے، ”کہ اِسے مصلُوب کرو! اِسے مصلُوب کرو!“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 لیکن وہ چِلاّ کر کہنے لگے کہ اِس کو مصلُوب کر مصلُوب!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 लेकिन वह चिल्लाते रहे, “इसे मसलूब करें, इसे मसलूब करें।”

باب دیکھیں کاپی




لوقا 23:21
7 حوالہ جات  

لیکن وہ چلّاتے رہے، ”لے جائیں اِسے، لے جائیں! اِسے مصلوب کریں!“ پیلاطس نے سوال کیا، ”کیا مَیں تمہارے بادشاہ کو صلیب پر چڑھاؤں؟“ راہنما اماموں نے جواب دیا، ”سوائے شہنشاہ کے ہمارا کوئی بادشاہ نہیں ہے۔“


لیکن وہ بڑا شور مچا کر اُسے مصلوب کرنے کا تقاضا کرتے رہے، اور آخرکار اُن کی آوازیں غالب آ گئیں۔


وہ چیخے، ”اُسے مصلوب کریں۔“


پیلاطس عیسیٰ کو رِہا کرنا چاہتا تھا، اِس لئے وہ دوبارہ اُن سے مخاطب ہوا۔


پھر پیلاطس نے تیسری دفعہ اُن سے کہا، ”کیوں؟ اِس نے کیا جرم کیا ہے؟ مجھے اِسے سزائے موت دینے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ اِس لئے مَیں اِسے کوڑے لگوا کر رِہا کر دیتا ہوں۔“


اور اگرچہ اُنہیں سزائے موت دینے کی وجہ نہ ملی توبھی اُنہوں نے پیلاطس سے گزارش کی کہ وہ اُسے سزائے موت دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات