Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 23:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 پھر پوری مجلس اُٹھی اور اُسے پیلاطس کے پاس لے آئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 تَب پُوری مَجلِس اُٹھی اَور یِسوعؔ کو پِیلاطُسؔ کے پاس لے گئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 پِھر اُن کی ساری جماعت اُٹھ کر اُسے پِیلاطُسؔ کے پاس لے گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 फिर पूरी मजलिस उठी और उसे पीलातुस के पास ले आई।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 23:1
7 حوالہ جات  

جب دن چڑھا تو راہنما اماموں اور شریعت کے علما پر مشتمل قوم کی مجلس نے جمع ہو کر اُسے یہودی عدالتِ عالیہ میں پیش کیا۔


اِس پر اُنہوں نے کہا، ”اب ہمیں کسی اَور گواہی کی کیا ضرورت رہی؟ کیونکہ ہم نے یہ بات اُس کے اپنے منہ سے سن لی ہے۔“


اور واقعی یہی کچھ اِس شہر میں ہوا۔ ہیرودیس انتپاس، پنطیُس پیلاطس، غیریہودی اور یہودی سب تیرے مُقدّس خادم عیسیٰ کے خلاف جمع ہوئے جسے تُو نے مسح کیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات