Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 22:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 لیکن جس شخص کا ہاتھ میرے ساتھ کھانا کھانے میں شریک ہے وہ مجھے دشمن کے حوالے کر دے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 مگر مُجھے گِرفتار کرانے والے کا ہاتھ میرے ساتھ دسترخوان پر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 مگر دیکھو میرے پکڑوانے والے کا ہاتھ میرے ساتھ میز پر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 लेकिन जिस शख़्स का हाथ मेरे साथ खाना खाने में शरीक है वह मुझे दुश्मन के हवाले कर देगा।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 22:21
9 حوالہ جات  

میرا دوست بھی میرے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا ہے۔ جس پر مَیں اعتماد کرتا تھا اور جو میری روٹی کھاتا تھا، اُس نے مجھ پر لات اُٹھائی ہے۔


عیسیٰ نے جواب دیا، ”جسے مَیں روٹی کا لقمہ شوربے میں ڈبو کر دوں، وہی ہے۔“ پھر لقمے کو ڈبو کر اُس نے شمعون اسکریوتی کے بیٹے یہوداہ کو دے دیا۔


میرے دلی دوست مجھے کراہیت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، جو مجھے پیارے تھے وہ میرے مخالف ہو گئے ہیں۔


شام کے وقت عیسیٰ بارہ شاگردوں سمیت وہاں پہنچ گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات