Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 21:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 توبھی تمہارا ایک بال بھی بیکا نہیں ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 لیکن تمہارے سَر کا ایک بال بھی بیکا نہیں ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 لیکن تُمہارے سَر کا ایک بال بھی بِیکا نہ ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 तो भी तुम्हारा एक बाल भी बीका नहीं होगा।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 21:18
7 حوالہ جات  

نہ صرف یہ بلکہ تمہارے سر کے سب بال بھی گنے ہوئے ہیں۔


لیکن فوجیوں نے اعتراض کیا، ”یہ کیسی بات ہے؟ یونتن ہی نے اپنے زبردست حملے سے اسرائیل کو آج بچا لیا ہے۔ اُسے کس طرح سزائے موت دی جا سکتی ہے؟ کبھی نہیں! اللہ کی حیات کی قَسم، اُس کا ایک بال بھی بیکا نہیں ہو گا، کیونکہ آج اُس نے اللہ کی مدد سے فتح پائی ہے۔“ یوں فوجیوں نے یونتن کو موت سے بچا لیا۔


اب مہربانی کر کے کچھ کھا لیں۔ یہ آپ کے بچاؤ کے لئے ضروری ہے، کیونکہ آپ نہ صرف بچ جائیں گے بلکہ آپ کا ایک بال بھی بیکا نہیں ہو گا۔“


ہاں، بلکہ تمہارے سر کے سب بال بھی گنے ہوئے ہیں۔ لہٰذا مت ڈرو۔ تمہاری قدر و قیمت بہت سی چڑیوں سے کہیں زیادہ ہے۔


عورت کو تسلی نہ ہوئی۔ اُس نے گزارش کی، ”اے بادشاہ، براہِ کرم رب اپنے خدا کی قَسم کھائیں کہ آپ کسی کو بھی موت کا بدلہ نہیں لینے دیں گے۔ ورنہ نقصان میں اضافہ ہو گا اور میرا دوسرا بیٹا بھی ہلاک ہو جائے گا۔“ داؤد نے جواب دیا، ”رب کی حیات کی قَسم، آپ کے بیٹے کا ایک بال بھی بیکا نہیں ہو گا۔“


جب کوئی آپ کا تعاقب کر کے آپ کو مار دینے کی کوشش کرے تو رب آپ کا خدا آپ کی جان جانداروں کی تھیلی میں محفوظ رکھے گا۔ لیکن آپ کے دشمنوں کی جان وہ فلاخن کے پتھر کی طرح دُور پھینک کر ہلاک کر دے گا۔


سب تم سے نفرت کریں گے، اِس لئے کہ تم میرے پیروکار ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات