Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 20:39 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 یہ سن کر شریعت کے کچھ علما نے کہا، ”شاباش اُستاد، آپ نے اچھا کہا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 شَریعت کے عُلما میں سے بعض نے جَواب دیا، ”اَے اُستاد، آپ نے خُوب فرمایاہے!“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

39 تب بعض فقِیہوں نے جواب میں اُس سے کہا کہ اَے اُستاد تُو نے خُوب فرمایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 यह सुनकर शरीअत के कुछ उलमा ने कहा, “शाबाश उस्ताद, आपने अच्छा कहा है।”

باب دیکھیں کاپی




لوقا 20:39
5 حوالہ جات  

ہوتے ہوتے بڑا شور مچ گیا۔ فریسی فرقے کے کچھ عالِم کھڑے ہو کر جوش سے بحث کرنے لگے، ”ہمیں اِس آدمی میں کوئی غلطی نظر نہیں آتی، شاید کوئی روح یا فرشتہ اِس سے ہم کلام ہوا ہو۔“


کیونکہ اللہ مُردوں کا نہیں بلکہ زندوں کا خدا ہے۔ اُس کے نزدیک یہ سب زندہ ہیں۔“


اِس کے بعد اُنہوں نے اُس سے کوئی بھی سوال کرنے کی جرأت نہ کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات