لوقا 2:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 جب وہ وہاں ٹھہرے ہوئے تھے تو بچے کو جنم دینے کا وقت آ پہنچا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 جَب وہ وہاں تھے تو اُن کے وضعِ حَمل کا وقت آ پہُنچا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 جب وہ وہاں تھے تو اَیسا ہُؤا کہ اُس کے وضعِ حمل کا وقت آ پُہنچا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 जब वह वहाँ ठहरे हुए थे तो बच्चे को जन्म देने का वक़्त आ पहुँचा। باب دیکھیں |