Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 2:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 کیونکہ مَیں نے اپنی آنکھوں سے تیری اُس نجات کا مشاہدہ کر لیا ہے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 کیونکہ میری آنکھوں نے تیری نَجات کو دیکھ لیا ہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 کیونکہ میری آنکھوں نے تیری نجات دیکھ لی ہے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 क्योंकि मैंने अपनी आँखों से तेरी उस नजात का मुशाहदा कर लिया है

باب دیکھیں کاپی




لوقا 2:30
11 حوالہ جات  

اور تمام انسان اللہ کی نجات دیکھیں گے۔‘


وہی فرماتا ہے، ”تُو میری خدمت کر کے نہ صرف یعقوب کے قبیلے بحال کرے گا اور اُنہیں واپس لائے گا جنہیں مَیں نے محفوظ رکھا ہے بلکہ تُو اِس سے کہیں بڑھ کر کرے گا۔ کیونکہ مَیں تجھے دیگر اقوام کی روشنی بنا دوں گا تاکہ تُو میری نجات کو دنیا کی انتہا تک پہنچائے۔“


رب اپنی مُقدّس قدرت تمام اقوام پر ظاہر کرے گا، دنیا کی انتہا تک سب ہمارے خدا کی نجات دیکھیں گے۔


اے رب، مَیں تیری ہی نجات کے انتظار میں ہوں!


اے رب، مَیں تیری نجات کے انتظار میں رہتے ہوئے تیرے احکام کی پیروی کرتا ہوں۔


اے رب، مَیں تیری نجات کا آرزومند ہوں، تیری شریعت سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔


جو تُو نے تمام قوموں کی موجودگی میں تیار کی ہے۔


پولس نے اپنی بات اِن الفاظ سے ختم کی، ”اب جان لیں کہ اللہ کی طرف سے یہ نجات غیریہودیوں کو بھی پیش کی گئی ہے اور وہ سنیں گے بھی!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات