Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 19:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 اُنہوں نے جواب دیا، ”خداوند کو اِس کی ضرورت ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 اُنہُوں نے جَواب دیا، ”خُداوؔند کو اِس کی ضروُرت ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 اُنہوں نے کہا کہ خُداوند کو اِس کی ضرُورت ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 उन्होंने जवाब दिया, “ख़ुदावंद को इसकी ज़रूरत है।”

باب دیکھیں کاپی




لوقا 19:34
6 حوالہ جات  

اے صیون بیٹی، شادیانہ بجا! اے یروشلم بیٹی، شادمانی کے نعرے لگا! دیکھ، تیرا بادشاہ تیرے پاس آ رہا ہے۔ وہ راست باز اور فتح مند ہے، وہ حلیم ہے اور گدھے پر، ہاں گدھی کے بچے پر سوار ہے۔


اُس وقت اُس کے شاگردوں کو اِس بات کی سمجھ نہ آئی۔ لیکن بعد میں جب عیسیٰ اپنے جلال کو پہنچا تو اُنہیں یاد آیا کہ لوگوں نے اُس کے ساتھ یہ کچھ کیا تھا اور وہ سمجھ گئے کہ کلامِ مُقدّس میں اِس کا ذکر بھی ہے۔


اُنہیں ’خدا‘ کہا گیا جن تک اللہ کا یہ پیغام پہنچایا گیا۔ اور ہم جانتے ہیں کہ کلامِ مُقدّس کو منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔


آپ تو جانتے ہیں کہ ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح نے آپ پر کیسا فضل کیا ہے، کہ اگرچہ وہ دولت مند تھا توبھی وہ آپ کی خاطر غریب بن گیا تاکہ آپ اُس کی غربت سے دولت مند بن جائیں۔


جب وہ جوان گدھے کو کھولنے لگے تو اُس کے مالکوں نے پوچھا، ”تم گدھے کو کیوں کھول رہے ہو؟“


وہ اُسے عیسیٰ کے پاس لے آئے، اور اپنے کپڑے گدھے پر رکھ کر اُس کو اُس پر سوار کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات