لوقا 19:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 پھر عیسیٰ یریحو میں داخل ہوا اور اُس میں سے گزرنے لگا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 یِسوعؔ یریحوؔ میں داخل ہوکر جا رہے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 وہ یریحُو میں داخِل ہو کر جا رہا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 फिर ईसा यरीहू में दाख़िल हुआ और उसमें से गुज़रने लगा। باب دیکھیں |
اخی اب کی حکومت کے دوران بیت ایل کے رہنے والے حی ایل نے یریحو شہر کو نئے سرے سے تعمیر کیا۔ جب اُس کی بنیاد رکھی گئی تو اُس کا سب سے بڑا بیٹا ابیرام مر گیا، اور جب اُس نے شہر کے دروازے لگا دیئے تو اُس کے سب سے چھوٹے بیٹے سجوب کو اپنی جان دینی پڑی۔ یوں رب کی وہ بات پوری ہوئی جو اُس نے یشوع بن نون کی معرفت فرمائی تھی۔