Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 17:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 لوط کی بیوی کو یاد رکھو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 حضرت لُوطؔ کی بیوی کو یاد رکھو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 لُوط کی بِیوی کو یاد رکھّو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 लूत की बीवी को याद रखो।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 17:32
6 حوالہ جات  

لیکن فرار ہوتے وقت لوط کی بیوی نے پیچھے مُڑ کر دیکھا تو وہ فوراً نمک کا ستون بن گئی۔


جوں ہی وہ اُنہیں باہر لے آئے اُن میں سے ایک نے کہا، ”اپنی جان بچا کر چلا جا۔ پیچھے مُڑ کر نہ دیکھنا۔ میدان میں کہیں نہ ٹھہرنا بلکہ پہاڑوں میں پناہ لینا، ورنہ تُو ہلاک ہو جائے گا۔“


جو اپنی جان بچانے کی کوشش کرے گا وہ اُسے کھو دے گا، اور جو اپنی جان کھو دے گا وہی اُسے بچائے رکھے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات