Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 15:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 اُس نے کسی نوکر کو بُلا کر پوچھا، ’یہ کیا ہو رہا ہے؟‘

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 اِس لیٔے اُس نے ایک خادِم کو بُلایا اَور پُوچھا کہ یہ کیا ہو رہاہے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 اور ایک نَوکر کو بُلا کر دریافت کرنے لگا کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 उसने किसी नौकर को बुलाकर पूछा, ‘यह क्या हो रहा है?’

باب دیکھیں کاپی




لوقا 15:26
4 حوالہ جات  

اِس دوران باپ کا بڑا بیٹا کھیت میں تھا۔ اب وہ گھر لوٹا۔ جب وہ گھر کے قریب پہنچا تو اندر سے موسیقی اور ناچنے کی آوازیں سنائی دیں۔


نوکر نے جواب دیا، ’آپ کا بھائی آ گیا ہے اور آپ کے باپ نے موٹا تازہ بچھڑا ذبح کروایا ہے، کیونکہ اُسے اپنا بیٹا صحیح سلامت واپس مل گیا ہے۔‘


بہت سے لوگ اُس کے سامنے سے گزرنے لگے تو اُس نے یہ سن کر پوچھا کہ کیا ہو رہا ہے۔


سب دنگ رہ گئے۔ اُلجھن میں پڑ کر وہ ایک دوسرے سے پوچھنے لگے، ”اِس کا کیا مطلب ہے؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات