Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 15:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 عیسیٰ نے اپنی بات جاری رکھی۔ ”کسی آدمی کے دو بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 پھر یِسوعؔ نے کہا: ”کسی شخص کے دو بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 پِھر اُس نے کہا کہ کِسی شخص کے دو بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 ईसा ने अपनी बात जारी रखी। “किसी आदमी के दो बेटे थे।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 15:11
4 حوالہ جات  

مَیں تم کو بتاتا ہوں کہ بالکل اِسی طرح اللہ کے فرشتوں کے سامنے خوشی منائی جاتی ہے جب ایک بھی گناہ گار توبہ کرتا ہے۔“


اِن میں سے چھوٹے نے باپ سے کہا، ’اے باپ، میراث کا میرا حصہ دے دیں۔‘ اِس پر باپ نے دونوں میں اپنی ملکیت تقسیم کر دی۔


یوندب بن ریکاب کی اولاد اپنے باپ کی ہدایات پر پوری اُتری ہے، لیکن اِس قوم نے میری نہیں سنی۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات