Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 14:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 ”جب تجھے کسی شادی کی ضیافت میں شریک ہونے کی دعوت دی جائے تو وہاں جا کر عزت کی کرسی پر نہ بیٹھنا۔ ایسا نہ ہو کہ کسی اَور کو بھی دعوت دی گئی ہو جو تجھ سے زیادہ عزت دار ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 ”جَب کویٔی تُجھے شادی کی ضیافت پر بُلائے تو مہمان خصوصی کی جگہ پر نہ بیٹھ، ہو سَکتا ہے کہ کویٔی تُجھ سے بھی زِیادہ مُعزّز شخص بُلایا گیا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 جب کوئی تُجھے شادی میں بُلائے تو صدر جگہ پر نہ بَیٹھ کہ شاید اُس نے کِسی تُجھ سے بھی زِیادہ عِزّت دار کو بُلایا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 “जब तुझे किसी शादी की ज़ियाफ़त में शरीक होने की दावत दी जाए तो वहाँ जाकर इज़्ज़त की कुरसी पर न बैठना। ऐसा न हो कि किसी और को भी दावत दी गई हो जो तुझसे ज़्यादा इज़्ज़तदार है।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 14:8
1 حوالہ جات  

ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات