Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 13:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 پھر اگر یہ اگلے سال پھل لایا تو ٹھیک، ورنہ اِسے کٹوا ڈالنا‘۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اگر یہ اگلے سال پھل لایا تو خیر ہے ورنہ اِسے کٹوا ڈالنا۔‘ “

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اگر آگے کو پَھلا تو خَیر نہیں تو اُس کے بعد کاٹ ڈالنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 फिर अगर यह अगले साल फल लाया तो ठीक, वरना इसे कटवा डालना’।”

باب دیکھیں کاپی




لوقا 13:9
10 حوالہ جات  

وہ میری ہر شاخ کو جو پھل نہیں لاتی کاٹ کر پھینک دیتا ہے۔ لیکن جو شاخ پھل لاتی ہے اُس کی وہ کانٹ چھانٹ کرتا ہے تاکہ زیادہ پھل لائے۔


لیکن اگر وہ صرف خاردار پودے اور اونٹ کٹارے پیدا کرے تو وہ بےکار ہے اور اِس خطرے میں ہے کہ اُس پر لعنت بھیجی جائے۔ انجامِ کار اُس پر کا سب کچھ جلایا جائے گا۔


ہاں، یہودیوں نے نہ صرف خداوند عیسیٰ اور نبیوں کو قتل کیا بلکہ ہمیں بھی اپنے بیچ میں سے نکال دیا۔ یہ لوگ اللہ کو پسند نہیں آتے اور تمام لوگوں کے خلاف ہو کر


لیکن مالی نے کہا، ’جناب، اِسے ایک سال اَور رہنے دیں۔ مَیں اِس کے ارد گرد گوڈی کر کے کھاد ڈالوں گا۔


سبت کے دن عیسیٰ کسی عبادت خانے میں تعلیم دے رہا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات