Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 13:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 سبت کے دن عیسیٰ کسی عبادت خانے میں تعلیم دے رہا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 ایک سَبت کے دِن یِسوعؔ کسی یہُودی عبادت گاہ میں تعلیم دے رہے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 پِھر وہ سبت کے دِن کِسی عِبادت خانہ میں تعلِیم دیتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 सबत के दिन ईसा किसी इबादतख़ाने में तालीम दे रहा था।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 13:10
4 حوالہ جات  

اور عیسیٰ گلیل کے پورے علاقے میں پھرتا رہا۔ جہاں بھی وہ جاتا وہ یہودی عبادت خانوں میں تعلیم دیتا، بادشاہی کی خوش خبری سناتا اور ہر قسم کی بیماری اور علالت سے شفا دیتا تھا۔


چنانچہ وہ یہودیہ کے عبادت خانوں میں منادی کرتا رہا۔


پھر اگر یہ اگلے سال پھل لایا تو ٹھیک، ورنہ اِسے کٹوا ڈالنا‘۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات