Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 11:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 یا کون اُسے بچھو دے گا اگر وہ انڈا مانگے؟ کوئی نہیں!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 یا اَنڈا مانگے تو اُسے بِچھُّو تھما دے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 یا انڈا مانگے تو اُس کو بِچُّھو دے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 या कौन उसे बिच्छू देगा अगर वह अंडा माँगे? कोई नहीं!

باب دیکھیں کاپی




لوقا 11:12
5 حوالہ جات  

اُن کی دُم پر بچھو کا سا ڈنک لگا تھا اور اُنہیں اِن ہی دُموں سے لوگوں کو پانچ مہینوں تک نقصان پہنچانے کا اختیار تھا۔


دیکھو، مَیں نے تم کو سانپوں اور بچھوؤں پر چلنے کا اختیار دیا ہے۔ تم کو دشمن کی پوری طاقت پر اختیار حاصل ہے۔ کچھ بھی تم کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔


اے آدم زاد، اُن سے یا اُن کی باتوں سے مت ڈرنا۔ گو تُو کانٹےدار جھاڑیوں سے گھرا رہے گا اور تجھے بچھوؤں کے درمیان بسنا پڑے گا توبھی خوف زدہ نہ ہو۔ نہ اُن کی باتوں سے خوف کھانا، نہ اُن کے رویے سے دہشت کھانا۔ کیونکہ یہ قوم سرکش ہے۔


تم باپوں میں سے کون اپنے بیٹے کو سانپ دے گا اگر وہ مچھلی مانگے؟


جب تم بُرے ہونے کے باوجود اِتنے سمجھ دار ہو کہ اپنے بچوں کو اچھی چیزیں دے سکتے ہو تو پھر کتنی زیادہ یقینی بات ہے کہ آسمانی باپ اپنے مانگنے والوں کو روح القدس دے گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات