لوقا 1:62 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن62 تب اُنہوں نے اشاروں سے بچے کے باپ سے پوچھا کہ وہ کیا نام رکھنا چاہتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ62 تَب اُنہُوں نے بچّے کے باپ سے اِشاروں میں پُوچھا، کہ تُم بچّے کا نام کیا رکھنا چاہتے ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس62 اور اُنہوں نے اُس کے باپ کو اِشارہ کِیا کہ تُو اُس کا نام کیا رکھنا چاہتا ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस62 तब उन्होंने इशारों से बच्चे के बाप से पूछा कि वह क्या नाम रखना चाहता है। باب دیکھیں |