Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 1:44 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 جوں ہی مَیں نے تیرا سلام سنا بچہ میرے پیٹ میں خوشی سے اُچھل پڑا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 کیونکہ جُوں ہی آپ کے سلام کی آواز میرے کانوں میں پہُنچی، بچّہ خُوشی کے مارے میرے پیٹ میں اُچھل پڑا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 کیونکہ دیکھ جُونہی تیرے سلام کی آواز میرے کان میں پُہنچی بچّہ مارے خُوشی کے میرے رَحمِ میں اُچھل پڑا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 ज्योंही मैंने तेरा सलाम सुना बच्चा मेरे पेट में ख़ुशी से उछल पड़ा।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 1:44
4 حوالہ جات  

مریم کا یہ سلام سن کر الیشبع کا بچہ اُس کے پیٹ میں اُچھل پڑا اور الیشبع خود روح القدس سے بھر گئی۔


مَیں کون ہوں کہ میرے خداوند کی ماں میرے پاس آئی!


تُو کتنی مبارک ہے، کیونکہ تُو ایمان لائی کہ جو کچھ رب نے فرمایا ہے وہ تکمیل تک پہنچے گا۔“


جب وہ ایسا کرتے ہیں تو شادمان ہو کر خوشی سے ناچو، کیونکہ آسمان پر تم کو بڑا اجر ملے گا۔ اُن کے باپ دادا نے یہی سلوک نبیوں کے ساتھ کیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات