Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 1:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اُسے دیکھ کر زکریاہ گھبرایا اور بہت ڈر گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 زکریاؔہ اُسے دیکھ کر، گھبرا گیٔے اَور اُن پر دہشت طاری ہو گئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور زکریاؔہ دیکھ کر گھبرایا اور اُس پر دہشت چھا گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 उसे देखकर ज़करियाह घबराया और बहुत डर गया।

باب دیکھیں کاپی




لوقا 1:12
9 حوالہ جات  

پھر جدعون کو یقین آیا کہ یہ واقعی رب کا فرشتہ تھا، اور وہ بول اُٹھا، ”ہائے رب قادرِ مطلق! مجھ پر افسوس، کیونکہ مَیں نے رب کے فرشتے کو رُوبرُو دیکھا ہے۔“


وہ پکار اُٹھا، ”ہائے، ہم مر جائیں گے، کیونکہ ہم نے اللہ کو دیکھا ہے!“


اُسے دیکھتے ہی مَیں اُس کے پاؤں میں گر گیا۔ مَیں مُردہ سا تھا۔ پھر اُس نے اپنا دہنا ہاتھ مجھ پر رکھ کر کہا، ”مت ڈر۔ مَیں اوّل اور آخر ہوں۔


وہ گھبرا گیا اور اُسے غور سے دیکھتے ہوئے کہا، ”میرے آقا، فرمائیں۔“ فرشتے نے کہا، ”تمہاری دعاؤں اور خیرات کی قربانی اللہ کے حضور پہنچ گئی ہے اور منظور ہے۔


مریم یہ سن کر گھبرا گئی اور سوچا، ”یہ کس طرح کا سلام ہے؟“


وہ قبر میں داخل ہوئیں۔ وہاں ایک جوان آدمی نظر آیا جو سفید لباس پہنے ہوئے دائیں طرف بیٹھا تھا۔ وہ گھبرا گئیں۔


صرف مَیں، دانیال نے یہ رویا دیکھی۔ میرے ساتھیوں نے اُسے نہ دیکھا۔ توبھی اچانک اُن پر اِتنی دہشت طاری ہوئی کہ وہ بھاگ کر چھپ گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات