Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 9:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 سینے کے ٹکڑوں پر رکھ دیا۔ ہارون نے چربی کا حصہ قربان گاہ پر جلا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اَور اُنہُوں نے چربی والے حِصّہ کو سِینوں پر رکھا اَور پھر اَہرونؔ نے اُنہیں مذبح پر آگ میں جَلا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور چربی سِینوں پر دھر دی۔ سو اُس نے وہ چربی مذبح پر جلائی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 सीने के टुकड़ों पर रख दिया। हारून ने चरबी का हिस्सा क़ुरबानगाह पर जला दिया।

باب دیکھیں کاپی




احبار 9:20
4 حوالہ جات  

لیکن اُنہوں نے بَیل اور مینڈھے کو چربی، دُم، انتڑیوں پر کی چربی اور جوڑ کلیجی نکال کر


سینے کے ٹکڑے اور دہنی رانیں اُس نے ہلانے والی قربانی کے طور پر رب کے سامنے ہلائیں۔ اُس نے سب کچھ موسیٰ کے حکم کے مطابق ہی کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات