Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 9:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 بچھڑے کا گوشت اور کھال اُس نے خیمہ گاہ کے باہر لے جا کر جلا دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 لیکن گوشت اَور کھال کو چھاؤنی کے باہر جَلا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور گوشت اور کھال کو لشکر گاہ کے باہر آگ میں جلایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 बछड़े का गोश्त और खाल उसने ख़ैमागाह के बाहर ले जाकर जला दी।

باب دیکھیں کاپی




احبار 9:11
7 حوالہ جات  

لیکن بَیل کی کھال، گوشت اور انتڑیوں کے گوبر کو اُس نے خیمہ گاہ کے باہر لے جا کر جلا دیا۔ سب کچھ اُس حکم کے مطابق ہوا جو رب نے موسیٰ کو دیا تھا۔


آخر میں وہ بَیل کو خیمہ گاہ کے باہر لے جا کر اُس طرح جلا دے جس طرح اُسے اپنے لئے بَیل کو جلا دینا ہوتا ہے۔ یہ جماعت کا گناہ دُور کرنے کی قربانی ہے۔


پھر اُس نے اُس کی چربی، گُردوں اور جوڑ کلیجی کو قربان گاہ پر جلا دیا۔ جیسے رب نے موسیٰ کو حکم دیا تھا ویسے ہی ہارون نے کیا۔


اِس کے بعد ہارون نے بھسم ہونے والی قربانی کو ذبح کیا۔ اُس کے بیٹوں نے اُسے اُس کا خون دیا، اور اُس نے اُسے قربان گاہ کے چار پہلوؤں پر چھڑک دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات