Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 8:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 اُس نے مینڈھے کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے سر، ٹکڑے اور چربی جلا دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اَور مَوشہ نے اِس مینڈھے کو کاٹ کر اُس کے ٹکڑے کئے اَور اُس کے سَر، ٹُکڑوں اَور چربی کو جَلا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 پِھر اُس نے مینڈھے کے عضو عضو کو کاٹ کر الگ کِیا اور مُوسیٰؔ نے سر اور اعضا اور چربی کو جلایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 उसने मेंढे को टुकड़े टुकड़े करके सर, टुकड़े और चरबी जला दी।

باب دیکھیں کاپی




احبار 8:20
3 حوالہ جات  

اُس پر وہ جانور کے ٹکڑے سر اور چربی سمیت رکھیں۔


موسیٰ نے اُسے ذبح کر کے اُس کا خون قربان گاہ کے چار پہلوؤں پر چھڑک دیا۔


جانوروں کا گوشت اِن میزوں پر رکھا جاتا تھا۔ ارد گرد کی دیواروں میں تین تین انچ لمبی ہکیں لگی تھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات