Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 8:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 موسیٰ نے انتڑیوں پر کی تمام چربی، جوڑ کلیجی اور دونوں گُردے اُن کی چربی سمیت لے کر قربان گاہ پر جلا دیئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَور مَوشہ نے آنتوں کے اُوپر کی ساری چربی اَور جگر پر کی جھِلّی اَور دونوں گُردوں کو اُن کی چربی سمیت لے کر اُنہیں مذبح پر جَلا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور مُوسیٰؔ نے انتڑیوں کے اُوپر کی ساری چربی اور جِگر پر کی جِھلّی اور دونوں گُردوں اور اُن کی چربی کو لِیا اور اُنہیں مذبح پر جلایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 मूसा ने अंतड़ियों पर की तमाम चरबी, जोड़कलेजी और दोनों गुरदे उनकी चरबी समेत लेकर क़ुरबानगाह पर जला दिए।

باب دیکھیں کاپی




احبار 8:16
4 حوالہ جات  

انتڑیوں پر کی تمام چربی، جوڑ کلیجی اور دونوں گُردے اُن کی چربی سمیت لے کر قربان گاہ پر جلا دینا۔


لیلے کا گوشت کچا نہ کھانا، نہ اُسے پانی میں اُبالنا بلکہ پورے جانور کو سر، پیروں اور اندرونی حصوں سمیت آگ پر بھوننا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات