احبار 8:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اِس کے بعد موسیٰ نے مسح کے تیل سے مقدِس کو اور جو کچھ اُس میں تھا مسح کر کے اُسے مخصوص و مُقدّس کیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 پھر مَوشہ نے مَسح کا تیل لیا اَور مَسکن کو اَور اُس کے اَندر کی ہر چیز کو مَسح کیا اَور یُوں اُن کو مُقدّس کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور مُوسیٰؔ نے مَسح کرنے کا تیل لِیا اور مسکن کو اور جو کُچھ اُس میں تھا سب کو مَسح کر کے مُقدّس کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 इसके बाद मूसा ने मसह के तेल से मक़दिस को और जो कुछ उसमें था मसह करके उसे मख़सूसो-मुक़द्दस किया। باب دیکھیں |