Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 7:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 گُردے اُس چربی سمیت جو اُن پر اور کمر کے قریب ہوتی ہے اور جوڑ کلیجی۔ اِن چیزوں کو گُردوں کے ساتھ ہی الگ کرنا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور دونوں گُردوں کے ساتھ اُن کی چربی جو کمر کے قریب رہتی ہے اَور جگر کے اُوپر کی جھِلّی، اُنہیں وہ گُردوں کے ساتھ ہی الگ کر دیا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور دونوں گُردے اور اُن کے اُوپر کی چربی جو کمر کے پاس رہتی ہے اور جِگر پر کی جِھلّی گُردوں سمیت۔ اِن سب کو وہ الگ کرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 गुरदे उस चरबी समेत जो उन पर और कमर के क़रीब होती है और जोड़कलेजी। इन चीज़ों को गुरदों के साथ ही अलग करना है।

باب دیکھیں کاپی




احبار 7:4
4 حوالہ جات  

انتڑیوں پر کی تمام چربی، جوڑ کلیجی اور دونوں گُردے اُن کی چربی سمیت لے کر قربان گاہ پر جلا دینا۔


امام یہ سب کچھ رب کو قربان گاہ پر جلنے والی قربانی کے طور پر پیش کرے۔ یہ قصور کی قربانی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات