Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 6:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 رب نے موسیٰ سے کہا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 रब ने मूसा से कहा,

باب دیکھیں کاپی




احبار 6:24
4 حوالہ جات  

امام کی غلہ کی نذر ہمیشہ پورے طور پر جلانا۔ اُسے نہ کھانا۔“


”ہارون اور اُس کے بیٹوں کو گناہ کی قربانی کے بارے میں ذیل کی ہدایات دینا: گناہ کی قربانی کو رب کے سامنے وہیں ذبح کرنا ہے جہاں بھسم ہونے والی قربانی ذبح کی جاتی ہے۔ وہ نہایت مُقدّس ہے۔


”تم نے گناہ کی قربانی کا گوشت کیوں نہیں کھایا؟ تمہیں اُسے مُقدّس جگہ پر کھانا تھا۔ یہ ایک نہایت مُقدّس حصہ ہے جو رب نے تمہیں دیا تاکہ تم جماعت کا قصور دُور کر کے رب کے سامنے لوگوں کا کفارہ دو۔


پھر وہ بھیڑ کے اِس بچے کو خیمے کے دروازے پر ذبح کرے جہاں گناہ کی قربانیاں اور بھسم ہونے والی قربانیاں ذبح کی جاتی ہیں۔ گناہ کی قربانیوں کی طرح قصور کی یہ قربانی امام کا حصہ ہے اور نہایت مُقدّس ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات