احبار 4:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 پھر امامِ اعظم جانور کے خون میں سے کچھ لے کر ملاقات کے خیمے میں جائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَور پھر ممسوح کاہِنؔ اُس بچھڑے کے خُون میں سے کچھ خُون لے کر خیمہ اِجتماع میں لے جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور کاہِن ممسُوح اُس بچھڑے کے خُون میں سے کُچھ خَیمۂِ اِجتماع میں لے جائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 फिर इमामे-आज़म जानवर के ख़ून में से कुछ लेकर मुलाक़ात के ख़ैमे में जाए। باب دیکھیں |