احبار 27:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اُس لڑکے کے لئے جس کی عمر 5 اور 20 سال کے درمیان ہو چاندی کے 20 سِکے، اِسی عمر کی لڑکی کے لئے چاندی کے 10 سِکے، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَور اگر وہ شخص پانچ سال سے لے کر بیس سال کی عمر کا ہو تو مَرد کی قیمت بیس ثاقل اَور عورت کی قیمت دس ثاقل ہو؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور اگر پانچ برس سے لے کر بِیس برس تک کی عُمر ہو تو تیری ٹھہرائی ہُوئی قِیمت مَرد کے لِئے بِیس مِثقال۔ اور عَورت کے لِئے دس مِثقال ہوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 उस लड़के के लिए जिसकी उम्र 5 और 20 साल के दरमियान हो चाँदी के 20 सिक्के, इसी उम्र की लड़की के लिए चाँदी के 10 सिक्के, باب دیکھیں |