احبار 25:53 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن53 اُس کے ساتھ سال بہ سال مزدور کا سا سلوک کیا جائے۔ اُس کا مالک اُس پر سخت حکمرانی نہ کرے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ53 اَور وہ اَپنے مالک کے ساتھ کسی مزدُور کی طرح رہے جِس کی اُجرت سال بسال ٹھہرائی جاتی ہو، اَور تُم اِس بات کا ضروُر خیال رکھنا کہ اُس کا مالک اُس پر سختی سے حُکمرانی نہ کرے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس53 اور وہ اُس مزدُور کی طرح اپنے آقا کے ساتھ رہے اِس کی اُجرت سال بسال ٹھہرائی جاتی ہو اور اُس کا آقا اُس پر تُمہارے سامنے سختی سے حُکُومت نہ کرنے پائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस53 उसके साथ साल बसाल मज़दूर का-सा सुलूक किया जाए। उसका मालिक उस पर सख़्त हुक्मरानी न करे। باب دیکھیں |